عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

لندن ۔ 16مارچ(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود کے بارے میں غیر یقینی صورتحال ہے ۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کا اضافہ ریکا رڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1200.47ڈالر فی اونس میں طے پائے، یو ایس گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کا …

لندن ۔ 16مارچ(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود کے بارے میں غیر یقینی صورتحال ہے ۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.2فیصد کا اضافہ ریکا رڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1200.47ڈالر فی اونس میں طے پائے، یو ایس گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply