بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ (کل) شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ (کل) جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں سات ٹیمیں حصہ لیں گی، سندھ، پنجاب، خےبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان، اسلام آباد، فاٹا کی …

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئن شپ (کل) جمعہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں شروع ہوگی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں سات ٹیمیں حصہ لیں گی، سندھ، پنجاب، خےبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان، اسلام آباد، فاٹا کی ٹےمےںشامل ہیں۔

Leave a Reply