اقوام متحدہ ۔ 16 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق افریقی یونین اور جنوبی سوڈان وسط افریقی ممالک میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم کے لئے مقدمہ چلانے کے لئے عدالت قائم کرنے کی اپنی مشترکہ ذمہ داری سنبھالنے میں ناکام رہے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک تفتیشی افسر نے کہا نے دونوں ملکوں پر تحقیقات میں تعاون …
جنوبی سوڈان اور افریقی یونین انسانی حقوق کے معاملہ میں غیر ذمہ دار ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 16 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق افریقی یونین اور جنوبی سوڈان وسط افریقی ممالک میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم کے لئے مقدمہ چلانے کے لئے عدالت قائم کرنے کی اپنی مشترکہ ذمہ داری سنبھالنے میں ناکام رہے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک تفتیشی افسر نے کہا نے دونوں ملکوں پر تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کا بھی الزام لگایا ہے۔








