کوالالمپور۔ 16مارچ(اے پی پی) ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیاءڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 2.4فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2817رنگٹ یا 633.60ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 57ہزار 15لاٹ کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

مزید خبریں