یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوںمیں کمی

پیرس ۔ 16مارچ(اے پی پی) یورپی منڈیوں میں گندم کی قیمتوںمیں کمی ریکارڈ کیا گیا ۔ گذشتہ روز یورو نیکسٹ کے تحت گندم کی قیمتوںمیں 0.7فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 170.50یورو فی ٹن میں طے پائے ۔ یہ 2فروری کے بعد گندم کی سب سے کم قیمت ہے ۔ ہیمبرگ میں 12فیصد پروٹین کے حامل گندم کی قیمت 3.5یورو رہی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply