اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان ٹےن پےن باﺅلنگ فےڈرےشن (پی ٹی بی ایف) کے زےر اہتمام اور لےثرر سٹی باﺅلنگ کلب کے تعاون سے پاکستان ڈے ٹےن پےن باﺅلنگ چمپئےن شپ 23 مارچ کو لےثرر سٹی باﺅلنگ کلب صفہ گولڈ مال مےں کھیلی جائے گی، اےونٹ مےں ماسٹر سنگلز اورمختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتےن کے درمےان مقابلے دےکھنے کو ملےں گے۔ پی ٹی بی …
پاکستان ڈے ٹین پین باﺅلنگ چیمپئن شپ 23 مارچ کو منعقد ہو گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) پاکستان ٹےن پےن باﺅلنگ فےڈرےشن (پی ٹی بی ایف) کے زےر اہتمام اور لےثرر سٹی باﺅلنگ کلب کے تعاون سے پاکستان ڈے ٹےن پےن باﺅلنگ چمپئےن شپ 23 مارچ کو لےثرر سٹی باﺅلنگ کلب صفہ گولڈ مال مےں کھیلی جائے گی، اےونٹ مےں ماسٹر سنگلز اورمختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتےن کے درمےان مقابلے دےکھنے کو ملےں گے۔ پی ٹی بی ایف کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان ڈے ٹےن پےن باﺅلنگ چمپئےن شپ کے انعقاد کا مقصد پاکستان ڈے کو پرجوش طرےقے سے منانا ہے اور دنےا کو ےہ پےغام پہنچانا ہے کہ پاکستان ہر طرح کے کھیلوں کیلئے محفوظ اور پر امن ملک ہے۔








