زرمبادلہ کے ذخائر 22ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.58 ارب ڈالرہوگئے

اسلام آباد۔23مئی (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.58 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 17 مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.15 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.42 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

مزید خبریں