وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ متحدہ عرب امارات مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے

150
Prime Minister Shahbaz Sharif
Prime Minister Shahbaz Sharif

ابو ظہبی ۔23مئی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ متحدہ عرب امارات مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان میں بتائی گئی۔