زرمبادلہ کے ملکی ذخائر22.2 ارب ڈالر تک بڑھ گئے

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) زرمبادلہ کے ملکی ذخائر22.2 ارب ڈالر تک بڑھ گئے۔ 10مارچ2017ءکو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں122.2 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح گذشتہ ہفتہ کے مقابلہ میں10مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں0.5فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply