ایران میں 2 ارب بیرل خام تیل کے نئے ذخائر دریافت

تہران ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ایران کے مغربی صوبے لرستان میں خام شیل آئل کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ سرکاری شعبے کی قومی آئل کمپنی این آئی او سی کے ایک سینئر عہدے دار نے بتایا کہ ان ذخائر کا تخمینہ دو ارب بیرل سے زیادہ ہے۔این آئی او سی نے ڈپٹی ڈائریکٹر باحمان سلیمانی کا کہنا ہے کہ مطالعاتی رپورٹس کی بنیاد یہ اندازہ لگایا …

تہران ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ایران کے مغربی صوبے لرستان میں خام شیل آئل کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ سرکاری شعبے کی قومی آئل کمپنی این آئی او سی کے ایک سینئر عہدے دار نے بتایا کہ ان ذخائر کا تخمینہ دو ارب بیرل سے زیادہ ہے۔این آئی او سی نے ڈپٹی ڈائریکٹر باحمان سلیمانی کا کہنا ہے کہ مطالعاتی رپورٹس کی بنیاد یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ صوبہ لرستان کے علاقے غالی کوہ میں شیل آئل کے ذخائر کی مقدار دو ارب بیرل کے لگ بھگ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply