اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد میئر فٹ بال چیلنج کپ کو منعقد کروانے کےلئے تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اسلام آباد میئر فٹ بال چیلنج کپ25 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس کا افتتاح میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کریں گے
اسلام آباد میئر فٹ بال چیلنج کپ کےلئے تیاریاں زور و شور سے جاری

مزید خبریں