لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاریوں کےلئے قومی کرکٹرز کا قذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ جمعہ کے روز ختم ہوگیا اور کھلاڑی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کو چ مکی آرتھر اور ٹیم مینجر طلعت علی کی نگرانی میں قذافی سٹیڈیم میں صرف ایک سیشن میں پریکٹس کی ،کھلاڑی فیلڈنگ ،بیٹنگ ،باﺅلنگ ،فٹنس کی ٹریننگ کرتے رہے،ٹیم 20مارچ کی شب …
دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاریوں کےلئے قومی کرکٹرز کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر

مزید خبریں
لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )دورہ ویسٹ انڈیز کی تیاریوں کےلئے قومی کرکٹرز کا قذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ جمعہ کے روز ختم ہوگیا اور کھلاڑی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے،قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کو چ مکی آرتھر اور ٹیم مینجر طلعت علی کی نگرانی میں قذافی سٹیڈیم میں صرف ایک سیشن میں پریکٹس کی ،کھلاڑی فیلڈنگ ،بیٹنگ ،باﺅلنگ ،فٹنس کی ٹریننگ کرتے رہے،ٹیم 20مارچ کی شب کراچی سے ان ڈائریکٹ فلائٹس کے ذریعے ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی اور 21مارچ کی رات ویسٹ انڈیز پہنچے گی








