بیجنگ ۔ 17 مارچ (اے پی پی) چین نے اسلام آباد میں چینی ثقافتی مرکز کے قیام کے سلسلہ میں تعاون پر پاکستانی حکومت سے اظہار تشکر کیا ہے اور چینی وزیر برائے ثقافت لاﺅ شو گنگ نے کہا ہے کہ حالیہ سالوں میں چین اور پاکستان کے مابین ثقافتی تبادلہ جات میں اضافہ ہواہے چینی وزیر برائے ثقافت لاﺅ شو گنگ نے چین میں پاکستانی سفیر مسعودخالد سے ملاقات …
چین کا چینی ثقافتی مرکز کے قیام کے سلسلہ میں تعاون پر پاکستانی حکومت سے اظہار تشکر

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 17 مارچ (اے پی پی) چین نے اسلام آباد میں چینی ثقافتی مرکز کے قیام کے سلسلہ میں تعاون پر پاکستانی حکومت سے اظہار تشکر کیا ہے اور چینی وزیر برائے ثقافت لاﺅ شو گنگ نے کہا ہے کہ حالیہ سالوں میں چین اور پاکستان کے مابین ثقافتی تبادلہ جات میں اضافہ ہواہے چینی وزیر برائے ثقافت لاﺅ شو گنگ نے چین میں پاکستانی سفیر مسعودخالد سے ملاقات کی اور اسلام آباد میں چینی ثقافتی مرکز کے قیام کے سلسلہ میں تعاون پر پاکستانی حکومت کا شکریہ اداکیا ۔








