ٹرمپ کی آمد کے خلاف ریاست ٹینسی میں مظاہرہ

ٹینسی ۔ 17 مارچ (اے پی پی) امریکی ریاست ٹینسی میں سیکڑوں طلبہ اور ٹرمپ مخالفین نے ان کی نیشویل آمد کے موقع پر مظاہرے کیے ہیں۔سیکڑوں تعداد میں طلبہ اور عام لوگ ریاست ٹینسی کے شہر نیشول کی سڑکوں پر آئے اور انہوں نے صدر ٹرمپ کی آمد کے خلاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر ٹرمپ کے حامیوں کی بھی ایک بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی اور دونوں کے …

ٹینسی ۔ 17 مارچ (اے پی پی) امریکی ریاست ٹینسی میں سیکڑوں طلبہ اور ٹرمپ مخالفین نے ان کی نیشویل آمد کے موقع پر مظاہرے کیے ہیں۔سیکڑوں تعداد میں طلبہ اور عام لوگ ریاست ٹینسی کے شہر نیشول کی سڑکوں پر آئے اور انہوں نے صدر ٹرمپ کی آمد کے خلاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر ٹرمپ کے حامیوں کی بھی ایک بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی اور دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ ٹرمپ مخالفین، میڈیکل بیمہ منسوخ کیے جانے، نئے سفری احکامات اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کھڑی کیے جانے کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

Leave a Reply