تہران۔ 17 مارچ (اے پی پی) ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کا نتیجہ مثبت نہیںنکلے گا۔ ایرانی وزیرخارجہ نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکا کی مسلط کی گئیں پابندیاں بے سود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جو چیز اس بات کا سبب بنی کہ امریکا پانچ جمع ایک گروپ میں شامل ہو کر ایران …
ایران مخالف امریکی پابندیوں کا نتیجہ مثبت نہیں نکلے گا،ایرانی وزیرخارجہ

مزید خبریں
تہران۔ 17 مارچ (اے پی پی) ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کا نتیجہ مثبت نہیںنکلے گا۔ ایرانی وزیرخارجہ نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکا کی مسلط کی گئیں پابندیاں بے سود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جو چیز اس بات کا سبب بنی کہ امریکا پانچ جمع ایک گروپ میں شامل ہو کر ایران سے مذاکرات کرے وہ یہ نہیں تھی کہ امریکا ایران کے وعدوں کو پرکھنا چاہتا تھا بلکہ باراک اوباما کے دور میں امریکا اپنے تمام آپشنزکو آزما چکا تھا۔








