امریکی سیکرٹری خارجہ ریکس ٹلرسن شمالی اورجنوبی کوریا کے درمیان غیر فوجی علاقہ میں پہنچ گئے

سیﺅل ۔ 17 مارچ (اے پی پی) امریکی سیکرٹری خارجہ ریکس ٹلرسن جمعہ کو شمالی اورجنوبی کوریا کے درمیان غیر فوجی علاقہ میں پہنچ گئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان کے اس دورے کا مقصد شمالی اورجنوبی کوریا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں صورتحال کا ازخود مشاہدہ و معاینہ کرنا ہے۔ایک روز قبل ریکس ٹلرسن نے ا س بات کا اعتراف کیا تھا کہ 20برسوں سے جزیرہ …

سیﺅل ۔ 17 مارچ (اے پی پی) امریکی سیکرٹری خارجہ ریکس ٹلرسن جمعہ کو شمالی اورجنوبی کوریا کے درمیان غیر فوجی علاقہ میں پہنچ گئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان کے اس دورے کا مقصد شمالی اورجنوبی کوریا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں صورتحال کا ازخود مشاہدہ و معاینہ کرنا ہے۔ایک روز قبل ریکس ٹلرسن نے ا س بات کا اعتراف کیا تھا کہ 20برسوں سے جزیرہ نماءکوریا کو غیر فوجی علاقہ قراردینے کی کوششیں ناکام ہوچکی ہیں۔

Leave a Reply