عالمی منڈی میں تانبے کے نرخوں میں اضافہ

لندن ۔ 17 مارچ (اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔لندن میٹل ایکسچینج میں آئندہ تین ماہ کے لئے تانبے(کاپر)کے سودے0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 5908 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔گولڈ مین ساشے کے مطابق آمدہ دنوں میں تانبے کے بھاﺅ6200 ڈالر فی ٹن تک جا سکتے ہیں۔لندن ایکسچینج میں لیڈ کے سودے 2829 ڈالر ٹن اور المونیم کے 1900 ڈالر فی ٹن …

لندن ۔ 17 مارچ (اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔لندن میٹل ایکسچینج میں آئندہ تین ماہ کے لئے تانبے(کاپر)کے سودے0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 5908 ڈالر فی ٹن میں طے پائے۔گولڈ مین ساشے کے مطابق آمدہ دنوں میں تانبے کے بھاﺅ6200 ڈالر فی ٹن تک جا سکتے ہیں۔لندن ایکسچینج میں لیڈ کے سودے 2829 ڈالر ٹن اور المونیم کے 1900 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply