طرابلس ۔ 18 مارچ (اے پی پی) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں، قومی حکومت کی فوج اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپی جاری ہیں۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب مسلح افراد کے ایک گروہ نے طرابلس کی الھضبہ جیل پر حملہ کردیا جہاں سابق آمر معمر قذافی کی حکومت کے بعض اعلی عہدیدار بند ہیں۔جیل کے اطراف میں قومی حکومت کی فوج …
لیبیا کے دارالحکومت میں جھڑپیں، معاہدہ ٹوٹ گیا

مزید خبریں
طرابلس ۔ 18 مارچ (اے پی پی) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں، قومی حکومت کی فوج اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپی جاری ہیں۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب مسلح افراد کے ایک گروہ نے طرابلس کی الھضبہ جیل پر حملہ کردیا جہاں سابق آمر معمر قذافی کی حکومت کے بعض اعلی عہدیدار بند ہیں۔جیل کے اطراف میں قومی حکومت کی فوج اور مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔








