اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور جرمنی باہمی تجارت کا سالانہ حجم 2.4 ارب ڈالر ہے جو استعداد سے کہیں کم ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کی اہمیت کے پیش نظر جرمنی کے سرمایہ کاروں کو چاہیے کہ پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کریں جس سے دونوں ممالک کی باہمی تجارت میں کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان اور جرمنی باہمی تجارت کا سالانہ حجم 2.4 ارب ڈالر
مزید خبریں