اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی پاورلیفٹنگ نیچ پریس چیمپئن شپ(اتوار سے) لاہورمیں شروع ہوگی،پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمدراشد ملک نے بتایاکہ چیمپئن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے گیارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان پولیس ،پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، اسلام آباد، بلوچستان، سندھ،پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، فاٹا …
قومی پاورلیفٹنگ بیچ پریس چیمپئن شپ (اتوار سے)شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام قومی پاورلیفٹنگ نیچ پریس چیمپئن شپ(اتوار سے) لاہورمیں شروع ہوگی،پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمدراشد ملک نے بتایاکہ چیمپئن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے گیارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان پولیس ،پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، اسلام آباد، بلوچستان، سندھ،پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، فاٹا اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیمیںشامل ہیں








