اسلام آباد میئر فٹ بال چیلنج کپ 25مارچ سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سی ڈی اے کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں اسلام آبادمیئر فٹ بال چیلنج کپ25 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس کا افتتاح میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز جناح سٹیڈیم، اسلام آبادمیں کریں گے، ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین اورڈپٹی میئر سید ذیشان علی نقوی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ …

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سی ڈی اے کے تعاون سے سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں اسلام آبادمیئر فٹ بال چیلنج کپ25 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگا جس کا افتتاح میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز جناح سٹیڈیم، اسلام آبادمیں کریں گے، ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین اورڈپٹی میئر سید ذیشان علی نقوی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی 40ٹیمیں شرکت کریں گی

Leave a Reply