امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 18 مارچ (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود میں اضافہ اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1229.40 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد بڑھنے کے بعد 1230.20 ڈالر فی اونس طے پائے

مزید خبریں

Leave a Reply