ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالم پور ۔ 18 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بیرونی طلب میں اضافے کے امکانات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جون کیلئے پام آئل کے سودے 0.3 فیصد بڑھ کر 2804 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔مارکیٹ میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 33496 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply