ہسار بلاک منصوبے سے حکومتی دفاتر و محکموں کو ایک چھت تلے لایا جائیگا، عوام کو سہولت فراہم ، کرایوں کی مد میں حکومت کو بچت بھی ہوگی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوہسار بلاک (نیو پاک سیکرٹریٹ) منصوبے سے حکومتی دفاتر و محکموں کو ایک چھت تلے لانے میں مدد ملے گی۔اس سے نہ صرف عوام کو سہولت فراہم ہوگی بلکہ کرایوں کی مد میں حکومت کو بچت بھی ہوگی۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس …

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوہسار بلاک (نیو پاک سیکرٹریٹ) منصوبے سے حکومتی دفاتر و محکموں کو ایک چھت تلے لانے میں مدد ملے گی۔اس سے نہ صرف عوام کو سہولت فراہم ہوگی بلکہ کرایوں کی مد میں حکومت کو بچت بھی ہوگی۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میںکوہسار بلاک کی تکمیل اور آپریشنلائز کرنے اور مختلف وزارتوں و محکموں کیلئے جگہ مختص کرنے سے متعلق امور زیر بحث لائے گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply