کانگو میں سکیورٹی فورسز نے 15 باغیوں کو ہلاک کر دیا

کنشاسا۔ 19 مارچ (اے پی پی) افریقی ملک کانگو جمہوریہ میں وسطی افریقہ کے تیل کی پیداوار پول کے خطے میں ایک فوجی مہم کے دوران سکیورٹی فورسز نے 15 باغیوں کو ہلاک کر دیا۔حکام کے مطابق اس علاقے میں گزشتہ ایک سال سے باغی لیڈر فریڈرک بنٹسامو کے جنگجووں اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے واقعات پیش آ رہے تھے۔

Leave a Reply