چندی گڑھ ۔ 19 مارچ (اے پی پی) بھارت میں لائیو سٹاک کی دو تنظیموں مویشی پالن، ڈیری اور مچھلی پالن کے سیکرٹری دیویندر چودھری نے کہا ہے کہ مویشیوں کی نسل سدھار کر ملک میں دودھ کی سالانہ پیداوار سالانہ 30 کروڑ ٹن کی جاسکتی ہے۔د
بھارت میں دودھ کی سالانہ پیداوار15کروڑ60لاکھ ٹن ہے

مزید خبریں