ہری پور،ٹی بی کنٹرول کے حوالے سے آگاہی سیمنار کا انعقاد کیاگیا

98
ہری پور،ٹی بی کنٹرول کے حوالے سے آگاہی سیمنار کا انعقاد کیاگیا

ہری پور ۔ 01 جون (اے پی پی):ٹی بی کنٹرول کے حوالے سے افغان مہاجرین کیمپ ہری پور میں آگاہی سیمنار کا انعقاد کیاگیا۔

پاکستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تحت افغان مہاجری کیمپ ہری پور کھلابٹ میں ٹی بی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شیر بہادر

، پراوینشئیل کوآرڈینیٹر ملٹی کنٹری گرانٹ ٹی بی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر پرویز خان ،میڈم نعیمہ اور سدرہ لہراسب کے علاوہ افغان مہاجرین نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مفت ادویات فراہم کی گئیں۔