بگوٹا ۔ 19 مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کولمبیا کی رواں سال کی اقتصادی شرح نمو کے اشاریے میں کمی کردی جس کی وجہ غیریقینی سیاسی صورتحال اور مالیاتی مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ ہے۔فنڈ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 2017ءکے دوران کولمبیا کی اقتصادی شرح نمو 2.3 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف نے کولمبیا کی اقتصادی شرح نمو کے اشاریے میں کمی کردی

مزید خبریں