میدوگری ۔ 19 مارچ (اے پی پی) نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدو گری کے نواحی گاﺅں میں خود کش بمباروں نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا جس کے نتیجہ میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ اتوار کو ذرائع ابلاغ نے ریاست بور نو کی پولیس کے ترجمان وکٹر ایسوکو کے حوالہ سے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مرد اور دو خواتین …
نائیجیریا میں خود کش بمباروں نے دھماکہ کر کے 4 افراد کو ہلاک ، 8 کو زخمی کر دیا

مزید خبریں
میدوگری ۔ 19 مارچ (اے پی پی) نائیجیریا کے شمال مشرقی شہر میدو گری کے نواحی گاﺅں میں خود کش بمباروں نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا لیا جس کے نتیجہ میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ اتوار کو ذرائع ابلاغ نے ریاست بور نو کی پولیس کے ترجمان وکٹر ایسوکو کے حوالہ سے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مرد اور دو خواتین نے اوماراری نامی گاﺅں میں میدو گری کے نواحی گاﺅں میں داخل ہو نے کی کوشش کی تاہم سویلین جے ایف ٹی کی طرف سے روکے جانے پر انہوں نے دیسی خود ساختہ دھماکہ خیز مواد سے خود کو اڑا لیا ۔








