سرینگر ۔ 20 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںدختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے بھارتی فوج کے سابق جنرل عطا حسنین اور آئی جی پولیس ایس ایم سہائے کے حالیہ کشمیر بارے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے ان بیانات کو ان کی ذہنی اختراع قراردیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت کس طرح کشمیر بارے بیانیہ کو اپنے حق میں استعمال کرنے کیلئے فریب کاریوں …
کشمیر بارے جنرل حسنین اور آئی جی پولیس کے بیانات پر آسیہ اندرابی کا شدید ردعمل

مزید خبریں
سرینگر ۔ 20 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںدختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے بھارتی فوج کے سابق جنرل عطا حسنین اور آئی جی پولیس ایس ایم سہائے کے حالیہ کشمیر بارے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے ان بیانات کو ان کی ذہنی اختراع قراردیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت کس طرح کشمیر بارے بیانیہ کو اپنے حق میں استعمال کرنے کیلئے فریب کاریوں کاسہارا لیتا ہے ۔








