Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
40.6 C
Islamabad
ہفتہ, جون 21, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم بین الاقوامی خبریں امریکا میں ماسکو کے کنسرٹ ہال جیسے حملے کے خطرات بڑھ رہے...
  • بین الاقوامی خبریں

امریکا میں ماسکو کے کنسرٹ ہال جیسے حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں، ایف بی آئی

کی طرف
Abdul Quddus
-
جمعرات, 6 جون 2024, 1:59 شام
176
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    United States

    واشنگٹن۔6جون (اے پی پی):امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے کہا ہے کہ امریکا میں ماسکو کے کنسرٹ ہال جیسے حملے کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کو بتایا کہ ان خطرات کی وجہ سے ادارے کو زیادہ فنڈز کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹس کے مطابق غزہ میں امریکی فوجی کارروائی کے آغاز سے بہت سے لوگ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف حملوں کی حمایت کر رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ہماری سب سے فوری تشویش یہ رہی ہے کہ افراد یا چھوٹے گروہ مشرق وسطیٰ میں ہونے والے واقعات سے متاثر ہو کر یہاں گھر پر حملے کریں گے۔انہوں بتایا کہ غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد امریکا میں مقیم یہودی کمیونٹی کے لئے خطرات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

    اعداد و شمار کے مطابق 7 اکتوبر کے بعد پہلے چار مہینوں میں نفرت پر مبنی جرائم میں 60 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔اگرچہ تمام نفرت انگیز جرائم میں یہودی کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ کچھ میں مسلمان امریکیوں، عرب امریکیوں اور دیگر کو نشانہ بھی نشانہ بنایا گیا لیکن بڑی اکثریت بہرحال یہودیوں ہی کی تھی ۔انہوں نے بتایا کہ کانگرس کی طرف سے ایف بی آئی کے بجٹ میں ممکنہ کٹوتی کی صورت میں ادارہ تقریباً ایک ہزار خالی اسامیوں پر تعیناتی نہیں کر سکے گا جس سے لوگوں کو ممکنہ دہشت گردی سے بچانے کی اس کی استعداد کم ہو جائے گی

    • ٹیگز
    • Concert hall-like attacks
    • United States
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونپنجاب پولیس کا اشتہاری مجرمان اور منظم جرائم میں ملوث گینگز کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے،ترجمان
      اگلا مضمونفیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید37 بجلی چور پکڑے گئے
      Abdul Quddus
      Abdul Quddus

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      سنگاپورچین کے ساتھ مزید تعاون کا خواہاں ہے، وزیر اعظم سنگاپور

      Turkish Foreign Minister Hakan Fidan

      اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کو مکمل تباہی کی طرف لے جا رہا ہے، ترک وزیر خارجہ

      امریکاکی ایران کے 8 اداروں، ایک بحری جہاز اور ایک شخص پر پابندیاں عائد

      تازہ خبریں

      نئے ہجری سال کا آغاز یکم محرم الحرام27 جون سے ہو نیکا امکان ہے،خالد...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 5:28 شام 0

      وزیر اعلیٰ مریم نواز صوبے کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں،پنجاب میں بلاتفریق ترقیاتی...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 5:25 شام 0

      پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا فیصلہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور میزائل پروگرام...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 5:23 شام 0

      اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سیدغلام مصطفیٰ شاہ کا رکنِ...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 4:51 شام 0

      چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ...

      Muhammad Basharat - ہفتہ, 21 جون 2025, 4:48 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول