امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن کی چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات

بیجنگ ۔ 20 مارچ (اے پی پی)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ۔چینی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں صدرڈونلڈ ٹرمپ اورچینی صدر کے درمیان ملاقات کے حوالے سے معاملات پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بتایا کہ چین امریکی سیکرٹری خارجہ کے دورہ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے کہا …

بیجنگ ۔ 20 مارچ (اے پی پی)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی ۔چینی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں صدرڈونلڈ ٹرمپ اورچینی صدر کے درمیان ملاقات کے حوالے سے معاملات پر گفتگو کی گئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے بتایا کہ چین امریکی سیکرٹری خارجہ کے دورہ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات کے حوالے سے چین اورامریکا کے درمیان قریبی رابطہ ہے۔

Leave a Reply