دنیا بھر سے آنیوالے عازمین حج اور معتمرین کا بلاامتیاز احترام یقینی بنائیں گے، سعودی عرب

ریاض ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب نے حج اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے تما م افراد کا بلا تفریق احترام یقینی بنانے کا اعادہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت شہریت کو مد نظر رکھے بغیر تمام عازمین حج کی خدمت …

ریاض ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب نے حج اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے تما م افراد کا بلا تفریق احترام یقینی بنانے کا اعادہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ حکومت شہریت کو مد نظر رکھے بغیر تمام عازمین حج کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھے گی۔اجلاس کے بعد پریس کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حجاج کرام اور متعمرین کی خدمت سعودی حکومت کا مذہبی فریضہ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply