ریاض ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب میں دنیاءبھر میں اونٹوں کا سب بڑا فیسٹول جاری ہے۔ اس فیسٹول کا آغاز دوروز قبل ہوا تھا جس میں اونٹوں کی مختلف اقسام کو پیش کیا جارہاہے۔فیسٹول ریاض سے 120کلومیٹردور روماہ کے علاقہ میں ہورہاہے جو 28روز تک جاری رہے گا۔فیسٹول کے دوران اونٹوں کا مقابلہ حسن بھی منعقد کیا جائیگا اورجیتنے والے اونٹ کے مالک کو 30ملین ڈالر کا …
سعودی عرب میں دنیا بھر میں اونٹوں کا سب بڑا فیسٹول جاری

مزید خبریں
ریاض ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب میں دنیاءبھر میں اونٹوں کا سب بڑا فیسٹول جاری ہے۔ اس فیسٹول کا آغاز دوروز قبل ہوا تھا جس میں اونٹوں کی مختلف اقسام کو پیش کیا جارہاہے۔فیسٹول ریاض سے 120کلومیٹردور روماہ کے علاقہ میں ہورہاہے جو 28روز تک جاری رہے گا۔فیسٹول کے دوران اونٹوں کا مقابلہ حسن بھی منعقد کیا جائیگا اورجیتنے والے اونٹ کے مالک کو 30ملین ڈالر کا انعام دیا جائیگا۔








