کابل ۔ 22 مارچ (اے پی پی) جنوبی افغانستان میں کاربم دھماکہ میں 8سیکیورٹی اہلکارہلاک اور14زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ میں ایک خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے اجتماع کے قریب بارودی مواد سے بھری کار کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 8سیکیورٹی اہلکارہلاک اور14زخمی ہوگئے۔
جنوبی افغانستان میں کار بم دھماکہ میں 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک، 14 زخمی

مزید خبریں