اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 78275پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔بدھ کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 334پوائنٹ اضافے کے ساتھ 78ہزار 275پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 78275 پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں