واشنگٹن۔27جون (اے پی پی):اسرائیل کے وزیر دفاع یوایو گیلانٹ نےکہا ہے کہ ان کا ملک جنگ نہیں چاہتا لیکن سفارت کاری ناکام ہونے کی صورت میں حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے کے لیے تیار ہے۔ دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں …
سفارت کاری ناکام ہونے کی صورت میں حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے کے لئے تیار ہیں، اسرائیل

مزید خبریں
واشنگٹن۔27جون (اے پی پی):اسرائیل کے وزیر دفاع یوایو گیلانٹ نےکہا ہے کہ ان کا ملک جنگ نہیں چاہتا لیکن سفارت کاری ناکام ہونے کی صورت میں حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے کے لیے تیار ہے۔
دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن ہم ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر جنگ شروع ہو گئی تو ہم لبنان میں ان کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا سکتے ہیں








