پورٹ آف سپین ۔ 27 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 30 مارچ کو پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے، بارباڈوس میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز …
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 30 مارچ کو کھیلا جائے گا

مزید خبریں
پورٹ آف سپین ۔ 27 مارچ (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل 30 مارچ کو پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔ گرین شرٹس کو چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے، بارباڈوس میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بآسانی 6 وکٹوں سے شکست دی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ یکم اپریل جبکہ چوتھا اور آخری میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا، تمام میچز پورٹ آف سپین میں کھیلے جائیں گے۔








