بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024 کو بینک ہالیڈے کی بنا پر عام لین دین کے لئے بند رہے گا

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024ء کو بینک ہالیڈے کی بنا ء پر عام لین دین کے لئے بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024 (بروز پیر)کو بینک ہالیڈے کی بنا ء پر عام لین دین کے لئے بند رہے گا چنانچہ تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک اُس روز عام لین دین کے …

اسلام آباد۔28جون (اے پی پی):بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024ء کو بینک ہالیڈے کی بنا ء پر عام لین دین کے لئے بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024 (بروز پیر)کو بینک ہالیڈے کی بنا ء پر عام لین دین کے لئے بند رہے گا

چنانچہ تمام بینک ،ترقیاتی مالی ادارے/مائیکرو فنانس بینک اُس روز عام لین دین کے لئے بند رہیں گے تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں/مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔

 

مزید خبریں