بیجنگ۔4جولائی (اے پی پی):بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد 8 جولائی سے چین کا 3روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے جمعرات کو اعلان میں بتایا کہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم اپنے چینی ہم منصب لی کیانگ کی دعوت پر 8 سے 10 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم 8 جولائی سے چین کا 3روزہ دورہ کریں گی

مزید خبریں
بیجنگ۔4جولائی (اے پی پی):بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد 8 جولائی سے چین کا 3روزہ سرکاری دورہ کریں گی۔
شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے جمعرات کو اعلان میں بتایا کہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم اپنے چینی ہم منصب لی کیانگ کی دعوت پر 8 سے 10 جولائی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گی۔








