سیف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ 3 نومبر سے اسلام آبادمیں شروع ہو گی

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):سیف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ 3 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ سائوتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 7 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھوٹان، نیپال اور مالدیپ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے چیمپئن شپ …

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):سیف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ 3 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ سائوتھ ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں 7 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان سمیت بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھوٹان، نیپال اور مالدیپ کی ٹیمیں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے چیمپئن شپ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔