ثانیہ مرزا میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنزڈبلز کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئیں

میامی ۔ 28 مارچ (اے پی پی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار باربورا سٹرائیکووا نے اپنی پیش قدمی کو جاری رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ہنگری کی تمیا بابوس اور انکی روسی جوڑی دار اناستاسیا پاﺅلیچنکووا کو شکست دیکر ایونٹ کے ٹاپ ایٹ کے …

میامی ۔ 28 مارچ (اے پی پی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار باربورا سٹرائیکووا نے اپنی پیش قدمی کو جاری رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ہنگری کی تمیا بابوس اور انکی روسی جوڑی دار اناستاسیا پاﺅلیچنکووا کو شکست دیکر ایونٹ کے ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کیا۔

Leave a Reply