پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 80532پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

اسلام آباد۔5جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 80532پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 249سے زائد پوائنٹ اضافے کے ساتھ 32 805 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

مزید خبریں