چنائی۔6جولائی (اے پی پی):بھارت اور جنوبی افریقاکی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ کل(اتوار کو) چنائی میں کھیلا جائے گا ۔ جنوبی افریقا ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں مہمان ٹیم جنوبی افریقا نے 12 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 9 جولائی …
بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ (کل) چنائی میں کھیلا جائے گا

مزید خبریں
چنائی۔6جولائی (اے پی پی):بھارت اور جنوبی افریقاکی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ کل(اتوار کو) چنائی میں کھیلا جائے گا ۔
جنوبی افریقا ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں مہمان ٹیم جنوبی افریقا نے 12 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 9 جولائی کو کھیلا جائے گا ۔








