ویرات کوہلی کی فٹنس مسائل کے باعث آئی پی ایل کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوک

ممبئی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آئی پی ایل کا آغاز 5 اپریل سے ہو گا۔ کوہلی ایونٹ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت کریں گے اور بنگلور کی ٹیم دفاعی چیمپئن سن رائزرز …

ممبئی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دسویں ایڈیشن کے ابتدائی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آئی پی ایل کا آغاز 5 اپریل سے ہو گا۔ کوہلی ایونٹ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت کریں گے اور بنگلور کی ٹیم دفاعی چیمپئن سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ کوہلی کینگروز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور اسی وجہ سے آخری ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت نہیں کر سکے

Leave a Reply