راجر فیڈرر اور رافیل نڈال میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے

میامی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار راجر فیڈرر اور ہسپانوی کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے جبکہ ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ سوئس سٹار سٹانسلاس وارینکا پری کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

Leave a Reply