ثانیہ مرزا میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنزڈبلز کے سیمی فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئیں

میامی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار باربورا سٹرائیکووا نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے سیمی فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئیں۔

Leave a Reply