تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ، بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان

تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ، بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان، جنوبی افریقہ نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی، پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر پانچویں نمبر پر آ گئی دبئی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، جنوبی افریقہ نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی جبکہ پاکستانی ٹیم …

تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ، بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان، جنوبی افریقہ نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی، پاکستانی ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر پانچویں نمبر پر آ گئی

دبئی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، جنوبی افریقہ نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی جبکہ پاکستانی ٹیم نے ایک درجہ ترقی پا کر نیوزی لینڈ سے پانچویں پوزیشن چھین لی۔ بدھ کو آئی سی سی نے جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ ختم ہونے کے بعد تازہ ترین ٹیم رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت بھارتی ٹیم 122 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے

Leave a Reply