وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع

129

اسلام آباد۔10جولائی (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔