اسلام آباد۔12جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کمی ہوئی ۔ جمعہ کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 202 پوائنٹس کمی کے ساتھ 79ہزار789پوائنٹس ہو گئی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرمندی کا رجحان،100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 202 پوائنٹس کمی ہوئی ۔
جمعہ کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 202 پوائنٹس کمی کے ساتھ 79ہزار789پوائنٹس ہو گئی۔








